اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دے دی۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔
افغان صدر اشرف غنی نے مزید کہا کہ پاکستانی رہنما کھلے دل سے رابطہ کریں گے تو پاکستان جاؤں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169